ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنرل ہسپتال سے اغوا ہونے والا نو مولود بچہ بازیاب،ملزم گرفتار

جنرل ہسپتال سے اغوا ہونے والا نو مولود بچہ بازیاب،ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جنرل ہسپتال سے اغوا ہونے والا نو مولود بچہ بازیاب ہوگیا ، پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا 
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ رواں ہفتے سومورا کو بچہ جنرل ہسپتال کی نرسری سے اغوا ہوا، بچےکےوالدافضال کی مدعیت میں2نامعلوم خواتین کیخلاف مقدمہ درج کیا ،ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا، 
ایس پی ماڈل ٹاؤن نے تمام سرچ آپریشن کی خود نگرانی کی،ملزموں  کی گرفتاری کیلئےخصوصی ٹیم تشکیل دی تھی،فرانزک،سی سی ٹی وی اورجدیدٹیکنالوجی کی مددسےبچےکاسراغ لگایاگیا،آپریشن اورانویسٹی گیشن کی مشترکہ ٹیم کی کوشش سےبچہ بازیاب کرایا۔
پرنسپل پروفیسرفاروق افضل،ایم ایس پروفیسرفریادحسین  نے  پولیس ٹیم کوشاباش،پولیس نےفرض شناسی کامظاہرہ کرتےہوئےبچےکوبحفاظت بازیاب کرایا،پروفیسر فاروق  افضل نے کہا بچہ بازیاب کرانیوالےپولیس اہلکاروں  کوتعریفی سرٹیفکیٹ دینگے۔