ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈینگی پھیلنے لگا؛ شہر میں ڈینگی بخار کے 16 نئے مریض رپورٹ

ڈینگی پھیلنے لگا؛ شہر میں ڈینگی بخار کے 16 نئے مریض رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بارشوں اور سیلاب سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہوگیا ،شہر میں ڈینگی بخار کے 16 نئے مریض رپورٹ ہوگئے 
علامہ اقبال زون سب سے زیادہ متاثر ہوا ، 11 کیسز رپورٹ ہوئے ،گلبرگ زون سے ڈینگی بخار کے 2 نئے مریض رپورٹ ہوئے ،شالامار ، سمن آباد اور واہگہ زون سے ڈینگی بخار کا 1-1مریض رپورٹ ہوا۔
شہر میں رواں سال ڈینگی بخار کے مجموعی کیسز کی تعداد 92 ہوگئی۔