ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم کا اسپیکر پنجاب اسمبلی سے رابطہ، حاجی حنیف خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس

وزیراعظم کا اسپیکر پنجاب اسمبلی سے رابطہ، حاجی حنیف خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راد دلشاد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حاجی حنیف خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

 وزیراعظم نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و حوصلے کی دعا بھی کی۔