ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گڑھی شاہو :پولیس کی کارروائی، ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان گرفتار

گڑھی شاہو :پولیس کی کارروائی، ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین:گڑھی شاہو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

  ترجمان پولیس کے مطابق پٹرولنگ ٹیم نے سٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا،ملزمان کی شناخت گڑھی شاہو چوک کے قریب کی گئی،ملزمان نے اسلحہ کی نمائش کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

ملزمان احمد اور نبیل کے قبضے سے غیر قانونی 2 پستول اور گولیاں برآمد  کر لی گئی۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔