ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر نے 2 اہم افسران کو معطل کردیا

ایف بی آر نے 2 اہم افسران کو معطل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ناجائز ری فنڈ جاری کرنے پر ایف بی آر نے 2 افسران کو معطل کر دیا۔

 اس حوالے سے ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گریڈ 19 کی افسر سعیدہ اسلام کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے،انہوں نے کہا کہ گریڈ 18 کی افسر شذرہ حمید کو معطل کر دیا گیا ہے۔

 ترجمان نے بتایا کہ دونوں افسران کو ڈی جی انٹیلی جنس انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کی انفارمیشن پر معطل کیا گیا۔