ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادی کی تقریب میں فائرنگ، خاتون جاں بحق

 شادی کی تقریب میں فائرنگ، خاتون جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ندیم خالد: بادامی باغ تھانہ کے علاقے کھوکھر روڈ صدیقیہ کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔         

 لواحقین کا کہنا ہے کہ چھ گھنٹے گزرنے کے باوجود لاش گھر کی چھت پر موجود رہی، مقتولہ ماریہ کی عمر 22  سال اور شوہر کا نام کامران ہے، لواحقین کا کہنا تھا کہ ہوائی فائرنگ پر پولیس نے ملزم کو گرفتار توکرلیا مگر کچھ دیر بعد رہا کر دیا گیا۔ انہوں نے دوبارہ واپس آکر ہوائی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چھت پر کھڑی ہمسائی خاتون کو گولی لگی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔