سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 249 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 290 افراد زخمی ہوا،104شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ۔
186معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App