ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں فضائی آلودگی کے معیار کی رپورٹ جاری

لاہور میں فضائی آلودگی کے معیار کی رپورٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ثمرہ فاطمہ:لاہور میں فضائی آلودگی کے معیار کی رپورٹ جاری کر دی، آج شہر میں فضائی آلودگی کا اوسط معیار 156 رہنے کی توقع ہے۔

 محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور میں مختلف اوقات میں اے کیو آئی کی سطح میں تبدیلی متوقع ہے,رات 12 بجے سے صبح 8 بجے تک اے کیو آئی 150 سے 185 کے درمیان رہے گا,صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک اے کیو آئی 115 سے 150 کے درمیان رہنے کی توقع ہے،شام 5 بجے سے رات 11 بجے تک اے کیو آئی 145 سے 180 کے درمیان ہو گا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت کا گرنا، ہوا کے دباؤ اور ہوا کی سمت اے کیو آئی میں اتار چڑھاؤ پیدا کرتی ہے، اور درجہ حرارت اور ہوا کی سمت میں تبدیلی سموگ میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔

 
ا