ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب: سرکاری ہسپتالوں کو مفت ادویات کا بجٹ جاری

پنجاب: سرکاری ہسپتالوں کو مفت ادویات کا بجٹ جاری
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قیصر کھوکھر )محکمہ خزانہ پنجاب نے مفت ادویات کا بجٹ ہسپتالوں کو جاری کر دیا۔
محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے مفت ادویات کے لئے چلڈرن ہسپتال کو 127 ملین ،جناح ہسپتال کو 76 ملین  اورلاہورجنرل ہسپتال کو ستر ملین روپے جاری کئے گئے ہیں۔
پی آئی سی کو مفت ادویات کے لئے 36 ملین ،سروسز ہسپتال کو بیس کروڑ ،کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کو پچیس ملین  اورمیو ہسپتال کو 26 ملین روپے جاری کئے گئے ہیں۔

مفت ادویات کے لئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کو 24 ملین  اورلیڈی ایچیسن ہسپتال کو سات ملین روپے جاری کئے گئے ہیں۔
یہ بجٹ ہسپتال مریضوں کو مفت ادویات دینے پر خرچ کریں گے۔