نوجوان نےبلڈنگ کی تیسری منزل سے کود کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

 نوجوان نےبلڈنگ کی تیسری منزل سے کود کر زندگی کا خاتمہ کر دیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری :ستوکتلہ پی آئی اے روڈ پر نوجوان کی مبینہ خودکشی،شہروز نے بلڈنگ کی تیسری منزل سے کود کر زندگی کا خاتمہ کر دیا ۔
پولیس کے مطابق زخموں کی تاب نہ لاتے شہروز موقع پر دم توڑ گیا،پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔