ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم ،عورتوں بچوں سمیت 11 افراد موقع پر جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان،ٹریکٹر،ٹرالی،تصادم،سٹی42
کیپشن: Traffic accident,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ٹریکٹر اور ٹرک کے تصادم میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق (ڈی آئی خان ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم تھانہ مغل کوٹ کے علاقے شمبے زوندہ میں ہوا، تصادم کے نتیجے میں ٹریکٹر پر سوار11 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں کو درزندہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 ڈی پی او نجم الحسنین لیاقت کا کہناہے کہ کا حادثہ میں موقع پر 10 افراد جاں بحق ہوئے ، زخمی ہونے والے افراد کی تعداد30 ہے،ان کاکہناتھا کہ حادثہ کی تحقیقات جاری ہیں۔