ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

توہین عدالت کیس، عمران خان کا بیان حلفی منظور ہو گا یا نہیں؟ آج فیصلے کا امکان

Pti chairman Imran Khan
کیپشن: Imran Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیان حلفی منظور ہو گا یا نہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج سماعت کے بعد فیصلے کا امکان ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ بھی مقرر کر رکھی ہے۔گزشتہ سماعت پر معافی کے بیان کو بنچ نے تسلی بخش قرار دیا تھا، نئے بیان حلفی میں بھی عمران خان نے غیر مشروط معافی مانگنے سے گریز کیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج دن اڑھائی بجے ہو گی۔