سٹی 42:لاہور ریلوے پولیس اسٹیشن میں تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او تعینات کردی گئی ۔
سمیعہ یاسمین کو ایس ایچ او لاہور ریلوے پولیس اسٹیشن تعینات کردیا گیا۔ایس ایچ او لاہور اسٹیشن علی ممتاز کو ایس ایچ او سیالکوٹ پولیس اسٹیشن تعینات کردیا گیا۔
شاہدریاض کو ایڈیشنل ایس ایچ او لاہور پولیس اسٹیشن تعینات کردیا گیا۔
ایس پی ریلوے پولیس لاہورنے نوٹیفیکیشن جاری کردیا