ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 261 ٹریفک حادثات؛ 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق321 زخمی 

 لاہور میں 261 ٹریفک حادثات؛ 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق321 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 261 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، 321 زخمی ہوئے۔116 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
205 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔