ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

      کوٹ لکھپت:ہیڈکانسٹیبل دل کادورہ پڑنےسےجاں بحق

      کوٹ لکھپت:ہیڈکانسٹیبل دل کادورہ پڑنےسےجاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:کوٹ لکھپت میں تعینات ہیڈکانسٹیبل دل کادورہ پڑنےسےجاں بحق  ہو گیا۔

 پولیس ترجمان کے مطابق نظیراحمدکودل میں تکلیف کےباعث جناح ہسپتال لایا گیا،ہسپتال میں ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کر دی۔

ترجمان پولیس  نے بتا یا کہ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی،57سالہ نظیر احمد گرین ٹاؤن میں رہائش پذیر تھا۔