ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتا دیا

عمران خان،یاسمین راشد، کنٹینر پر فائرنگ ،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان کو 2 گولیاں لگی ہیں ،ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کے ساتویں روز وزیر آباد میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ،جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا، فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں عمران خان،فیصل جاوید، احمد چٹھہ اور دیگر شامل ہیں۔

 ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ عمران خان کو 2 گولیاں لگی ہیں ،ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔