سٹی42: انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہو گیا ، دو روز میں انٹربینک میں ڈالر 1روپے 10 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 221.43 روپے سے بڑھ کر 221.75 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ماہرین کے مطابق دو روز میں انٹربینک میں ڈالر 1روپے 10 پیسے مہنگا ہوچکا ہے ، جبکہ سیاسی غیر یقینی صورتحال پر روپے پر پریشر دیکھا جارہا ہے ۔