ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، کے ٹو اور ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے سب سے کم عمر ترین کوہ پیما ہونے کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

شہروز کو براڈ بوائے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، انہوں انتیس سال کی عمر میں دنیا کی دو بلند ترین پہاڑوں 8849 میٹر اونچی ایورسٹ اور 8611 میٹر اونچی کے ٹو کو سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

شہروز کو پہلی بار 2021 میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer