ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کر یں گے

Imran Khan
کیپشن: Imran Khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیراعظم عمران خان اہم قومی معاملات پر بھی بات کریں گے وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب 5 بجے نشر ہوگا.
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان غریب عوام کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے وزیراعظم عمران خان اہم قومی معاملات پر بھی بات کریں گے.

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم قوم سے خطاب میں ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے، یہ پیکج عوام کی مشکلات میں کمی اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔

تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔۔۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر