ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروز پور روڈ پر موٹر سائیکل بے قابو ، خاتون جاں بحق 6سالہ بچہ زخمی

فیروز پور روڈ پر موٹر سائیکل بے قابو ، خاتون جاں بحق 6سالہ بچہ زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: فیروزپورروڈ،صوئےآصل کےقریب موٹرسائیکل بےقابوہوکرپھسل گئی جسکے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ کے صوئے اصل کے قریب موٹر سائیکل بے قابو ہوکر گر گئی جسکے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار خاتون جاں بحق اور 6 سالہ بچہ زخمی ہوگئے  متوفیہ کی شناخت 45 سالہ پروین بی بی کے نام سے ہوئی جبکہ 6سالہ عثمان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق  رفتار تیز ہونےاور موٹر سائیکل  بے قابو ہونے کے باعث پیش آیا۔