ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغبانپورہ کے علاقے میں سسرالیوں کا بہو پر بہیمانہ تشدد

باغبانپورہ کے علاقے میں سسرالیوں کا بہو پر بہیمانہ تشدد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: خواتین پر تشدد کم نہ ہو سکا، باغبانپورہ کے علاقے میں سسرالیوں کا بہو پر بہیمانہ تشدد بنا ڈالا۔
سحر کو اسکے خاوند علی،دیور حسن اور نند آمنہ نے تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے شوہر کو حراست میں لے لیا۔