ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مصطفی آباد :نومولود بچے کی لاش برآمد

 مصطفی آباد :نومولود بچے کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : مصطفی آباد کے علاقے سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہو ئی ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا۔

 ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ دھرم پور پل کے قریب نامعلوم خاتون نے بچے کو جنم دیا ،بچے کو جنم دینے کے بعد خاتون وہاں سے فرار ہو گئی ،خاتون کی شناخت کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔