ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گارڈن ٹاؤن: دیوار کےملبے تلےدب کر مزدور جاں بحق

گارڈن ٹاؤن: دیوار کےملبے تلےدب کر مزدور جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  وقا ص احمد :گارڈن ٹاؤن میں دیوار کےملبے تلےدب کر مزدور جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق 35سالہ شہزاد کام کے دوران زیر تعمیر دیوار گرنے سے جاں بحق ہوا۔

ریسکیو1122 نے لاش پولیس کے حوالے کر دی۔

 ترجمان پولیس کے مطابق قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی جائے گی۔