ویب ڈیسک:کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج مریضہ میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
25 سال کی مریضہ کا تعلق ضلع چمن سے ہے جو آئیسولیشن وارڈ میں داخل ہے۔
رواں سال بلوچستان میں کانگو وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 4 ہوگئی، ایک مریض کاانتقال ہوا۔