ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں ڈینگی کے وار جاری، مزید 1 مریض رپورٹ

لاہور میں ڈینگی کے وار جاری، مزید 1 مریض رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں ڈینگی کا مزید 1 مریض رپورٹ ہوا ہے، 24گھنٹےکےدوران 53 مختلف مقامات سے ڈینگی لاورا بھی برآمد ہوا۔ 
رواں سال سے اب تک شہر میں ڈینگی کے 26 مریض رپورٹ ہوئے، جبکہ پنجاب بھر میں 61 مریض ڈینگی سے رپورٹ ہوئے۔ 
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری گرمیوں کے موسم میں احتیاط برتیں، بارشوں اور آنیوالے دنوں میں ہونیوالی بارشوں سے مزید ڈینگی پھیل سکتا۔ 
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی محکمہ صحت یا ضلع انتظامیہ اکیلی ختم نہیں کرسکتی، شہری ڈینگی کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں۔  گھر،چھت اور اپنے علاقوں پر کہیں پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔