منکی پاکس کا ایک اور مشتبہ کیس رپورٹ   

Monkey pox,patient,Karachi,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔

وزیر صحت سندھ کاکہنا ہے کہ جدہ میں بطور ڈرائیور کام کرنے والا شخص عمان سے کراچی پہنچا ، کراچی آنے والے شخص کو7 دن سے بخار اور پچھلے 5 دن سے دانے نمودار ہورہے تھے ،عمان سے کراچی آنے والے شخص کو فل وقت قرنطینہ کردیا گیا ہے ،وزیر صحت سندھ کا مزید کہناتھا کہ کراچی آنے والے شخص کے نمونے لے کر تصدیق کے لئے لیبارٹری بھیج دیئے گئے ہیں۔