ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیل روڈ انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثہ ؛ کار کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار زخمی

 جیل روڈ انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثہ ؛ کار کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شادمان، جیل روڈ انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا۔ 
تیز رفتار نامعلوم کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں میں 23 سالہ رمیز افضال اور 50 سالہ نامعلوم شخص شامل ہیں ۔ دونوں زخمیوں کو راہگیروں نے پرائیویٹ گاڑی میں سروسز ہسپتال منتقل کیا
واقعہ میں ملوث ڈرائیور کار سمیت فرار  ہوگیا ، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔