ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 244 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 276 زخمی 

 لاہور میں 244 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 276 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 224 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 276 زخمی ہوئے، 113 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
163 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔