ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر: تیس سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی ،سفاک ملزم کو گرفتار

 لاہو ر: تیس سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی ،سفاک ملزم کو گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:  لاہور شہر میں تیس سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان نے 15 پر موصول ہونے والی کال پر فوری رسپانس دیا ۔

ایس پی کینٹ اختر نواز کے مطابق ملزم وکیل نے گھر میں داخل ہو کر خاتون کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

 پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 ایس پی کینٹ اختر نواز نے بروقت کارروائی پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔