سٹی 42: شاعر وصی شاہ کی والدہ کا انتقال ہوگیا ، ان کی نماز جنازہ ڈیفنس مسجد چوک میں ادا کردی گئی
سینئر صحافی نصراللہ ملک، رضی الدین کاظمی،منصور علی خان،محسن بھٹی شریک ہوئے ، نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی
مرحومہ کی مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی،مغفرت کیلئے دعا کروائی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App