ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ؛ لاہور میزبانی کرے گا

 آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر ؛ لاہور میزبانی کرے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد : آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں  لاہور میزبانی کرے گا
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر اپریل کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان، ہے ، آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچز ایک ہی وینیو پر کرائے جانے کی تجویز دی گئی ہے ، ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کے میچز لاہور میں کرائے جانے کا امکان ہے ۔
لاہور ویمنز کوالیفائرکےمیچزکی میزبانی کے لئے مضبوط امیدوار ہے،ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان سمیت 6 ٹیمیں شریک ہوں گی،بنگلہ دیش، ویسٹ انڈیز ، آئر لینڈ ، اسکاٹ لینڈ اور تھائی لینڈ کی ٹیمیں شرکت کریں گی
ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کی فائنلسٹ ٹیمیں ویمنز ورلڈ کپ 2026 ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کریں گی