قیصرکھوکھر:جی او آر (ون) میں بجلی اور انٹرنیٹ کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا فیصلہ،حکومت نے منصوبے کی منظوری دے دی۔
منصوبے پر 30کروڑ روپے لاگت آئے گی، یہ خرچہ کمپنیاں برداشت کریں گی، بجلی کی تاریں درختوں سے ٹکرا کرکرنٹ پیدا کرتی ہیں۔