وقاص احمد :شادباغ کےعلاقےمیں گھر میں میں آگ لگ گئی۔
چوک ناخدا نیلم سینماکےقریب گھرمیں آتشزدگی کے نتیجے میں 4افرادزخمی ہو گئے،جنہیں طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی کاواقعہ سلنڈرسےگیس لیکیج کےباعث پیش آیا۔