زین مدنی:سٹیج ٹی وی کی نامور اداکارہ رمشاانتقال کر گئیں۔
رمشاایک عرصے سے سانس کی تکلیف میں مبتلا تھیں۔رات کے2بجےرمشاحرکت قلب بندہونےسےخالق حقیقی سےجاملیں۔
مرحومہ کی نمازجنازہ بعدازنمازظہرسلطان پورہ نزدحافظ بک ڈپومیں اداکی جائیگی۔
ان کی وفات پر ان کے مداح افسردہ ہیں۔