گلیڈی ایٹرز سے میچ جیتنے پرلاہور قلندرز کے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات

گلیڈی ایٹرز سے میچ جیتنے پرلاہور قلندرز کے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور قلندرز  مینجمنٹ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کے منہ سے جیت چھیننے پرکھلاڑیوں کو شاندار انعامات  سے نوازا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف  غیر معمولی فتح پر  بہترین پرفارمنس  دیکھانے والے کھلاڑیوں کو انعامات  سے نوازا گیا ہے۔

 مین آف دی میچ بننے والے سکندر رضا کو قلندرز سٹی میں پلاٹ  دیا گیا ہے ، راشد خان کو میچ میں شاندار فیلڈنگ پر آئی فون جبکہ بہترین باولنگ پرحارث رؤف کو سال بھر کے لیے ’’سٹار لیٹ شوز ‘‘کا تحفہ دیا گیا  ہے، سی ای او  لاہور قلندر ثمین رانا نے میچ کے بعد تقریب میں انعامات کا اعلان کیا۔

Bilal Arshad

Content Writer