ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے چودھری محمد سرورسینیٹرمنتخب

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے چودھری محمد سرورسینیٹرمنتخب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42: تحریک انصاف کا(ن)لیگ کوسرپرائزدینےکا دعوی سچ نکلا۔ تحریک انصاف کےچودھری محمد سرورسینیٹرمنتخب۔

 تفصیلات کے مطابق چودھری سرورکےسینیٹرمنتخب ہونے پرپی ٹی آئی کاجشن۔ تحریک انصاف کےرہنماؤں کی نوازشریف کیخلاف نعرےبازی کی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ چودھری محمدسرورجنرل سیٹ پرپہلےنمبرپرآئے۔

چودھری محمد سرور نے کہا کہ انشاءاللہ عمران خان اگلاوزیراعظم ہوگا۔  عوام کی خدمت کروں گا۔ نیاپاکستان بنائیں گے۔ الیکشن میں ووٹ دینےپرسب کامشکورہوں۔ اگلا ہدف پنجاب کی حکومت ہے۔

چودھری محمد سرورکو44، رانامحمودالحسن کو40اورزبیرگل کو38ووٹ ملے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی چودھری سرورکوکامیابی پرمبارکباد۔