ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 263 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں  بحق316 افراد زخمی 

 لاہور میں 263 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں  بحق316 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 263 حادثات رپورٹ  ہوئے 
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 316 افراد زخمی ہوئے، 112شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا،204معمولی زخمیوں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،