ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مغلپورہ انڈر پاس؛ موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی ، ایک شخص جاں بحق

مغلپورہ انڈر پاس؛ موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی ، ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: مغلپورہ انڈر پاس کے قریب موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی
 ایدھی ترجمان کے مطابق حادثے میں موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا، متوفی 31 سالہ سلمان خالد چنڈیاں ہربنس پورہ کا رہائشی تھا،پولیس کارروائی کے پیش نظر میت مردہ خانے منتقل کر دی گئی،