ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سمبڑیال کا ضمنی الیکشن جیتنے پر مبارکباد 

صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سمبڑیال کا ضمنی الیکشن جیتنے پر مبارکباد 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صوبائی کابینہ کے اجلاس میں   سمبڑیال کا ضمنی الیکشن جیتنے پر مبارکباد  دی  گئی 
 اجلاس میں کہا گیا 80فیصد دیہی صوبائی حلقے میں بھاری اکثریت سے کامیابی  وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی پالیسیوں پر کاشتکار کا اظہار اعتماد ہے۔سمبڑیال کے ضمنی الیکشن میں نوجوانوں اور خواتین کی بہت بڑی تعداد نے ووٹ کاسٹ کیا۔ 
دیہی اور شہری علاقوں میں مسلم لیگ (ن) کوریکارڈ تعدامیں ووٹ ملنادوزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی اصلاحات کی توثیق ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے صوبائی وزیر ذیشان رفیق اور معاون خصوصی ذیشان ملک کی کاوشوں کو سراہا
ذیشان رفیق نے کہا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے اقدامات اور پراجیکٹس کی وجہ سے عوام نے بڑھ چڑھ کر ووٹ دیئے۔ لوگ گھروں سے خود جوق در جوق نکلے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیئے