ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی آئی اے نے سرطان کے مرض میں مبتلا حذیفہ کی خواہش پوری کردی

پی آئی اے نے سرطان کے مرض میں مبتلا حذیفہ کی خواہش پوری کردی
کیپشن: PIA
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: سرطان کے مرض میں مبتلا چودہ سالہ حذیفہ کو پائلٹ بننے کا شوق تھا، پی آئی اے کے تعاون سے حذیفہ کو فلائٹ سیمولیٹر کی مدد سے جہاز اڑانے کی تربیت فراہم کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ریٹائرڈ ایر وائس مارشل ارشد ملک نے حزیفہ کو پائلٹس کے بیجز لگائے۔ ان کا کہنا تھا کہ دعا ہے کہ حذیفہ صحت یاب ہوکر حقیقت میں پائلٹ بنے، پی آئی اے بھرپور تعاون کرے گی۔ بانی میک آ وش اشتیاق بیگ نے بتایا کہ اب تک تیرہ ہزار افراد کی آخری خواہشات پوری کر چکے ہیں۔ کوشش ہے کہ زندگی کی جنگ لڑتے مریضوں کی خواہشات پوری کریں۔