ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رنگ روڈ پر کارسوار کی خطرناک زیگ زیگ ڈرائیونگ؛مقدمہ درج

رنگ روڈ پر کارسوار کی خطرناک زیگ زیگ ڈرائیونگ؛مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:رنگ روڈ پر کارسوار  نے  خطرناک زیگ زیگ ڈرائیونگ  کی ۔ 
رنگ روڈ پولیس کے روکنے کی کوشش پر کار سوار نے گاڑی بھگا دی۔فرار ہونے والے کار سوار کے خلاف تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا
پولیس نے کارڈرائیور کی گرفتاری کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی۔،کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس نے کہا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرمقدمات درج ہونگے