ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمعہ خطبے کے دوران ناصر مدنی بے ہوش، اسپتال منتقل

جمعہ خطبے کے دوران ناصر مدنی بے ہوش، اسپتال منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: معروف مذہبی اسکالر ناصر مدنی خطبہ جمعہ کے دوران بے ہوش ہوگئے۔

معروف مذہبی اسکالر ناصر مدنی جنوبی پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے کہ اس دوران بےہوش ہوگئے۔

انہیں فوری طورپرنشترہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔