سٹی 42: مزار بی بی پاک دامن پرعزاداروں کے لئے میٹھے پانی کی سبیل کا اہتمام کیا گیا
ممبر مینارٹی ایڈوائزری کونسل پنجاب سہیل عالم نے سبیل کا اہتمام کیا،چیئرمین کل مسالک علماء بورڈ مفتی عاشق حسین،اقبال کھوکھر بھی شریک ہوئے ،ولسن مسیح،عادل پرنس سمیت بین المذاہب قائدین علماء کرام کی بھی شرکت ہوئی
سہیل عالم نے کہا بین المذاہب رواداری کو فروغ دینے کے لئے سبیل کا اہتمام کیا،
Stay tuned with 24 News HD Android App