ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دریائے سوات میں ایک اورنوجوان ڈوب گیا ؛ لاش نکا ل لی گئی

دریائے سوات میں ایک اورنوجوان ڈوب گیا ؛ لاش نکا ل لی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سوات: باغ ڈھیرئی کے مقام پر دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب جانے والے نوجوان کی لاش ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم نے برآمد کر لی۔

ڈوبنے والے نوجوان کی شناخت سمیر علی ولد محمد عمر، عمر 19 سال، ساکن فتح پور، سوات کے طور پر ہوئی ہے۔ ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو دریا سے نکالا اور بعد ازاں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کر دیا۔

 نوجوان نہاتے ہوئے پانی کے تیز بہاؤ کی زد میں آ کر ڈوب گیا تھا۔