سٹی 42: ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا
ایس پی کینٹ نے امام بارگاہ حسینیہ ہال نارتھ کینٹ، امام بارگاہ عبداللہ شاہ کا دورہ کیا،امام بارگاہوں کے منتظمین اور متولیان سے بھی ملاقات کی
متعلقہ سرکل افسران اور ایس ایچ اوز نے سیکورٹی انتظامات بارے بریفنگ دی،ایس پی کینٹ نے کہا امام بارگاہوں میں آنے والے تمام افراد کی چیکنگ کو یقینی بنایا جائے گا، پارکنگ کو امام بارگاہوں سے دور مناسب فاصلے پر بنایا جائے گا،مشکوک افراد اور لاوارث سامان پر کڑی نظر رکھیں، امام بارگاہوں سمیت اہم مقامات پر موثر پٹرولنگ کی جا رہی ہے،
Stay tuned with 24 News HD Android App