Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کمی ہوئی ، انٹربینک میں ڈالر 283.95 روپے سے کم ہوکر 283.86 روپے پر بند ہوا ۔ شیئر کریں: تجارت