ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشین گرلز نیٹ بال پاکستان فائنل میں داخل

ایشین گرلز نیٹ بال پاکستان فائنل میں داخل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پلیٹ کپ ڈویژن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

 جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے جاپان کو 39 کے مقابلے 64 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

 پاکستان پلیٹ کپ ڈویژن کا فائنل مالدیپ یا چائنیز ٹائپی کے خلاف کل جمعے کو کھیلے گا۔