فاران یامین :سی سی ڈی کینٹ لاہور نےکارروائی کر کےڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث متحرک گینگ کے2کارندےگرفتار کر لئے۔
گرفتارملزمان کی شہری کولوٹتےہوئےکی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے،ملزمان ناصراورعبدالوہاب ڈاکےسمیت متعددوارداتوں میں ملوث ہیں،ملزمان نےکچھ عرصہ قبل تھانہ مناواں کے علاقہ میں شہری سےلوٹ مارکی۔
سی سی ڈی نےملزمان کےدیگرساتھیوں کی گرفتاری کیلئےخصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں۔
ترجمان سی سی ڈی کے مطابق عوام کےجان ومال کےتحفظ کوہرقیمت پریقینی بنایاجائےگا۔