ایم ڈی واسا غفران احمد کا قذافی اسٹیڈیم اور عثمان بلاک ڈسپوزل کا دورہ

Md Wasa,visited,different areas,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایم ڈی واسا غفران احمد کا قذافی اسٹیڈیم اور عثمان بلاک ڈسپوزل کا دورہ،ایم ڈی واسا نے تمام مرکزی ،سیکنڈری اور ترتیری روڈز کو جلد کلیئر کرنے کی ہدایات دے دیں۔

اب تک جیل روڈ پر 25.5 ملی میٹر، ایئرپورٹ 16.75 ملی میٹر ہیڈ آفس گلبرگ 33 ،لکشمی چوک 18، اپر مال 12 مغلپورہ 26 ،تاجپورہ 20، نشتر ٹاون  16چوک نا خدا 14،  پانی والا تالاب 22 فرخ آباد 20گلشن راوی 14 اقبال ٹاون  12 سمن آباد 9 جوہر ٹاون 16, قرطبہ چوک 23 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ایم ڈی واسا نے ہدایت کی کہ   نکاسی آب آپریشن میں مزید تیزی لائی جائے ۔