ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 204 حادثات؛237 افراد زخمی 

لاہور میں 204 حادثات؛237 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے204حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر237افرادزخمی ہوئے،68شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا۔
169معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔